Welcome to Business Talks !
Beauty Soap
ٹاپ کوالٹی بیوٹی سوپ
جزو مقدار
سوپ نوڈل 25 کلو
سیلیکیٹ 500 گرام
ٹائٹینیئم ڈائی آکسائیڈ 200 گرام
ایس ایل ایس 200 گرام
300 g پروپیلین گلائکول
گلیسرین 500 گرام
خوشبو 50-100 گرام
رنگ 10 گرام
زِنک آکسائیڈ 200 گرام
نیاسینامائڈ 250-500 گرام
کوجک ایسڈ 125-250 گرام
آربوٹین 250-500 گرام
لیکورائس ایکسٹریکٹ 250-500 گرام
وٹامن سی 125-250 گرام
ہر فارمولے کا پہلے چھوٹا بیچ بنائیں ، لیب ٹیسٹ کروائیں اور پھر اس کو استعمال کریں ، چیزوں کے”
”ناپ تول اور بنانے کے طریقے کا خیال رکھیں ، سیفٹی انتظامات ضرور کریں